Posts

Azan Me Haiya Ala Khairil Amal

Image
*اذان میں حی علی خیر العمل پر شیعہ كن دلائل سے استدلال كرتے ہیں؟*  مسلمان اذان اوراقامت میں"حی علی الفلاح"كے بعد"حی علی خیر العمل" كہنے كے بارے میں اختلاف نظر ركھتے ہیں، چنانچہ اہل سنت اس بات كے قائل ہیں كہ اذان و اقامت میں اس جملہ كا كہنا جائز نہیں ہے، البتہ بعض اہل سنت اس كو مكروہ جانتے ہیں، لیكن اہل بیت عصمت و طہارت (ع) اور آپ كے شیعہ اس بات كے قائل ہیں كہ یہ فصل (جملہ) اذان و اقامت كا جزء ہے،اوربغیر اس كے اذان باطل ہے، لہٰذا اس با ت پر نظر ركھتے ہوئے كہ اذان و اقامت ان مسائل میں سے ہے جن سے مسلمانوں كو روزانہ متعددمرتبہ سرو كار رہتا ہے، ضرورت اس بات كی ہے كہ اس موضوع كو مكمل طورپر محل بحث قرار دیكر تحقیق كی جائے تاكہ اصل حقیقت سامنے آسكے:   *شیعہ علماء كے فتاوی*  شیعہ علماء ان دلیلوں كی اتباع میں جو رسول اسلام (ص) اور اہل بیت (ع) كے ذریعہ پہونچی ہیں اس بات پر متفق ہیں كہ "حی علی خیر العمل" اذان و اقامت كا جزء ہے، اور اس كے بغیر اذان اور اقامت باطل ہے ۔ 1۔ سید مرتضی (رح) اپنی كتاب" الا نتصار " میں كہتے ہیں: " وہ امور جو امامیہ

Hazrat Fatima Zehra sa.

Image
*حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا* قسط نمبر1 حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت مکہ میں بروز جمعہ 20 جمادی الثانی بعثت کے پانچویں سال ہوئی "  *جبرائیل کی بشارت:*  "حضرت فاطمہ زہرا (ع) کی ولادت کے وقت رسول خدا (ص) نے جناب خدیجہ سے فرمایا : جبرائیل نے مجھے بشارت دی ہے کہ ہمارا یہ پیدا ہونے والا فرزند لڑکی ہے ، اور تمام آئمہ معصومین(ع) اسی کی نسل سے ہوں گے"  *ولادت* : مکہ میں جب قریش خانہ کعبہ کی تعمیر میں مصروف تھے تو بروز جمعہ 20 جمادی الثانی بعثت کے پانچویں سال شہزادی کونین فاطمہ زہرا (ع) تشریف لائیں۔  *پرورش* : جناب فاطمہ (ص) نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام (ص) کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہو گئیں اپنے والد محترم اور قرآن سے بے حد محبت فرماتیں ، اپنے والد ماجد کے فیض بخش وجود سے استفادہ فرماتیں تھیں یہی وہ کمالات تھے جن کی بنا پر پیغمبر اسلام (ص) آپ کو بے حد چاہتے تھے ایک روز آپ کی زوجہ "عائشہ " نے آپ سے سوال کیا ، کیا آپ (ص) فاطمہ زہرا

عید ‏‏مباہلا ‏حق ‏کا ‏دن ‏ ‏‏

Image
عید مبا ہلا 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 عید مباہلہ کیا ہے کب واقع ہوئی  خود بھی پڑہیں اور مؤمنین کرام کی دینی معلومات کے لئے شیئر کریں۔۔۔۔ ۲۴ ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہےاس دن رسول خدا (ص) نے نصاریٰ نجراں سے مباہلہ کیا اور اسلام کو عیسایت پر کامیابی عطا کی۔ فتح مکہ کے بعد پیغمبر اسلام (ص) نے نجراں کے نصاریٰ کی طرف خط لکھا جس میں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔ نصاریٰ نجراں نے اس مسئلہ پر کافی غور و فکر کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ ساٹھ افراد پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو حقیقت کو سمجھنے اور جاننے کے لئے مدینہ روانہ ہو۔ نجران کا یہ قافلہ بڑی شان و شوکت اور فاخرانہ لباس پہنے مدینہ منورہ میں داخل ہوتا ہے ۔ میر کارواں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ کے گھر کا پتہ پوچھتا ہے، معلوم ہوتا کہ پیغمبر اپنی مسجد میں تشریف فرما ہیں ۔ کارواں مسجد میں داخل ہوتا ہے ۔پیغمبر نے نجران سے آئے افراد کے نسبت بے رخی ظاہر کی ، جو کہ ہر ایک کیلئے سوال بر انگیز ثابت ہوا ۔ ظاہر سی بات ہے کارواں کے لئے بھی ناگوار گذرا کہ پہلے دعوت دی اب بے رخی دکھا رہیں ہیں ! آخر کیوں ۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی علی(ع) نے ا

Ramazan Mubarak ~ Bahar e Qurãn - 4 the Para

Image
#ماه_رمضان 🌙 #بہار_قرآن 🌺📗🌺 4⃣ چوتها پاره ✅اس پارے میں دو حصے ہیں: 🌹1 - بقیہ سورۂ آل عمران 🌹2 - ابتدائے سورۂ نساء  ✅(پہلا حصہ) ✍سورۂ آل عمران کے بقیہ  حصے میں پانچ باتیں ہیں:​ 1⃣خانہ کعبہ کے فضائل 2⃣باہمی جوڑ (اتحاد) 3⃣ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر 4⃣ تین غزوے 5⃣کامیابی کے چار اصول 1⃣ *خانہ کعبہ کے فضائل*: یہ سب سے پہلی عبادت گاہ ہے اور اس میں واضح نشانیاں ہیں جیسے:  ♦مقام ابراہیم۔ جو حرم میں داخل ہوجائے اسے امن حاصل ہوجاتا ہے۔ 2⃣ *باہمی جوڑ (اتحاد)* اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھامو؛  [جو قرآن کریم اور اهل بیت اطہار علیهم السلام ہیں.]۔ 3⃣ *امر بالمعروف اور نہی عن المنکر*: یہ بہترین امت ہے کہ لوگوں کی نفع رسانی کے لیے نکالی گئی ہے، بھلائی کا حکم کرتی ہے، برائی سے روکتی ہے اور اللہ پر ایمان رکھتی ہے۔  4⃣ *تین غزوے*: 1⃣غزوۂ بدر 2⃣غزوۂ احد 3⃣غزوۂ حمراء الاسد 5⃣ *کامیابی کے چار اصول*: 1⃣صبر 2⃣مصابرہ 3⃣مرابطہ  4⃣تقوی ✅مصابرہ ..ایک دوسرے کو کسی صبر کرنے کا کہنا ... ✅مرابطہ :دشمن کے لیئےتیار رہنا؛ یا آپس کا تعلق بہتر بنانا؛ رابطہ رکھنا... ✍_(دوسرا حصہ)_  سورۂ

Ramzan Mubarak ~Bahar e Qurãn - 3 rd Para

Image
علیکم السلام  🌷 *تعارف قرآن* 🌷 📚3️⃣ *تیسرا پارہ*  *اس پارے میں دو حصے ہیں:- *(پہلا حصہ)* سورۂ بقرہ کے بقیہ حصے میں تین باتیں ہیں: ۱۔دو بڑی آیتیں  ۲۔دو نبیوں کا ذکر  ۳۔صدقہ اور سود *۱۔ دو بڑی آیتیں:* ایک ”آیت الکرسی“ ہے جو فضیلت میں سب سے بڑی ہے، اس میں سترہ مرتبہ اللہ تعالیٰ کا ذکر ہے۔ دوسری ”آیتِ مداینہ“ جو مقدار میں سب سے بڑی ہے اس میں تجارت اور قرض مذکور ہے۔ *۲۔ دو نبیوں کا ذکر:* ایک حضرت ابراہیم علیہ السلام کا نمرود سے مباحثہ اور احیائے موتٰی کے مشاہدے کی دعاء۔ دوسرے عزیر علیہ السلام جنھیں اللہ تعالیٰ نے سوسال تک موت دے کر پھر زندہ کیا۔ *۳۔ صدقہ اور سود:* بظاہر صدقے سے مال کم ہوتا ہے اور سود سے بڑھتا ہے، مگر در حقیقت صدقے سے بڑھتا ہے اور سود سے گھٹتا ہے۔ *(دوسرا حصہ)* سورۂ آل عمران کا جو ابتدائی حصہ اس پارے میں ہے اس میں چار باتیں ہیں: 1۔ سورۂ بقرہ سے مناسبت 2۔اللہ تعالیٰ کی قدرت کے چار قصے 3۔اہل کتاب سے مناظرہ ، مباہلہ اور مفاہمہ 4۔ انبیائے سابقین سے عہد *1 ۔سورۂ بقرہ سے مناسبت* مناسبت یہ ہے کہ دونوں سورتوں میں قرآن کی حقانیت اور اہل کتاب سے خطاب ہے۔ سورۂ بقر

Ramzan Mubarak ~Bahar e Qurãn - 2nd Para

Image
*بسم الله الرحمن الرحیم* 🌺 *دوسرا پارہ*🌺 ⬅️ *1. سورۃ البقرۃ   آیت:142 سے 252 تک* 🔷 *قبلہ کی تبدیلی:* صدر اسلام میں مسلمان بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے تھے. ہجرت کے کچھ ماہ بعد خدا نے قبلہ کی تبدیلی کا حکم دیا, جس کا اصلی محرک یھودیوں کے طعنے تھے اور مسلمانوں کا امتحان بھی مقصود تھا. (آیۃ:142 سے 145) 🔷 اہل کتاب، رسول ص کو برحق ایسے جانتے تھے جیسے اپنے بیٹوں کو پہچانتے تھے. (لیکن پھر بھی انھیں رسول تسلیم نہیں کرتے تھے.(آیۃ:146) 🔷 *شھید زندہ ہے:* 🌹 جو لوگ راہ خدا میں قتل ہوجائیں انھیں مردہ مت کہو, وہ زندہ ہیں, لیکن تمھیں اسکا شعور نہیں ہے. (آیۃ:154) 🔷 *وسیلہ آزمائش:* اللہ انسان کو آزماتا ہے 🔸خوف 🔸بھوک 🔸نفوس و اموال و ثمرات کی کمی کے وسیلے سے. ( آیت 155) 🔷 *صابرین:*  🌷 مصیبت کے وقت انّا للہ و انّا الیہ راجعون کہتے ہیں. 🌷 انکے رب کی طرف سے ان پر رحمت اور درود ہے. 🌷 یہی ھدایت یافتہ ہیں(آیۃ:156, 157) 🔷 *مردار, خون, سور کا گوشت اور غیر خدا کے نام کا ذبیحہ حرام ہیں.* (آیۃ:183) 🔷 *قصاص میں حیات ہے:*  قتل کرنے والے پر قصاص کا حکم واجب کر دیا گیا ہے. اگر مقتولی

Ramzan Mubarak ~ Bahar e Qurãn - 1st Para

Image
#رمضان 🌙 #بہار_قرآن 🌺📗🌺 1⃣ *پہلا پارہ​* *اس پارے میں پانچ باتیں ہیں:* 1۔اقسام انسان 2۔اعجاز قرآن 3۔قصۂ تخلیقِ حضرت آدم علیہ السلام 4۔احوال بنی اسرائیل 5۔قصۂ حضرت ابراہیم علیہ السلام *1۔اقسام انسان تین ہیں:* 🌹مومنین  👿منافقین 👹 کافرین۔ 🌹* مومنین کی پانچ صفات مذکور ہیں:  ۱۔ایمان بالغیب  ۲۔اقامت صلوۃ  ۳۔انفاق  ۴۔ایمان بالکتب  ۵۔یقین بالآخرۃ 👿*منافقین کی کئی خصلتیں مذکور ہیں:  🔥جھوٹ،  🔥دھوکا،  🔥عدم شعور،  🔥قلبی بیماریاں،  🔥سفاہت،  🔥احکام الٰہی کا استہزاء،  🔥فتنہ وفساد،  🔥جہالت،  🔥ضلالت،  🔥تذبذب۔ *اور کفار کے بارے میں بتایا کہ ان کے دلوں اور کانوں پر مہر اور آنکھوں پر پردہ ہے۔ *2۔اعجاز قرآن:* جن سورتوں میں قرآن کی عظمت بیان ہوئی ان کے شروع میں حروف مقطعات ہیں یہ بتانے کے لیے کہ انھی حروف سے تمھارا کلام بھی بنتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا بھی، مگر تم لوگ اللہ تعالیٰ کے کلام جیسا کلام بنانے سے عاجز ہو۔ *3۔قصۂ حضرت آدم علیہ السلام:* ✅اللہ تعالیٰ کا آدم علیہ السلام کو خلیفہ بنانا،  ✅فرشتوں کا انسان کو فسادی کہنا،  ✅اللہ تعالیٰ کا آدم علیہ السلام کو علم دینا، ✅ ف