Ramazan Mubarak ~ Bahar e Qurãn - 4 the Para


#ماه_رمضان 🌙
#بہار_قرآن 🌺📗🌺

4⃣ چوتها پاره

✅اس پارے میں دو حصے ہیں:

🌹1 - بقیہ سورۂ آل عمران
🌹2 - ابتدائے سورۂ نساء

 ✅(پہلا حصہ)

✍سورۂ آل عمران کے بقیہ
 حصے میں پانچ باتیں ہیں:​

1⃣خانہ کعبہ کے فضائل
2⃣باہمی جوڑ (اتحاد)
3⃣ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر
4⃣ تین غزوے
5⃣کامیابی کے چار اصول

1⃣ *خانہ کعبہ کے فضائل*:

یہ سب سے پہلی عبادت گاہ ہے اور اس میں واضح نشانیاں ہیں جیسے: 
♦مقام ابراہیم۔ جو حرم میں داخل ہوجائے اسے امن حاصل ہوجاتا ہے۔

2⃣ *باہمی جوڑ (اتحاد)*
اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھامو؛
 [جو قرآن کریم اور اهل بیت اطہار علیهم السلام ہیں.]۔

3⃣ *امر بالمعروف اور نہی عن المنکر*:
یہ بہترین امت ہے کہ لوگوں کی نفع رسانی کے لیے نکالی گئی ہے، بھلائی کا حکم کرتی ہے، برائی سے روکتی ہے اور اللہ پر ایمان رکھتی ہے۔

 4⃣ *تین غزوے*:

1⃣غزوۂ بدر
2⃣غزوۂ احد
3⃣غزوۂ حمراء الاسد

5⃣ *کامیابی کے چار اصول*:

1⃣صبر
2⃣مصابرہ
3⃣مرابطہ 
4⃣تقوی

✅مصابرہ ..ایک دوسرے کو کسی صبر کرنے کا کہنا ...
✅مرابطہ :دشمن کے لیئےتیار رہنا؛ یا آپس کا تعلق بہتر بنانا؛ رابطہ رکھنا...


✍_(دوسرا حصہ)_
 سورۂ نساء کا جو ابتدائی حصہ اس پارے میں ہے اس میں چار باتیں ہیں:​

1⃣ *یتیموں کا حق*:

♦ان کو ان کا مال حوالے کردیا جائے۔ان کے مال میں تصرف اور ان کا مال کھانا ظلم ہے بلکہ ان کے اموال کی حفاظت کی جائے۔

2⃣ *تعدد ازواج* :

♦ایک مرد بیک وقت چار نکاح کرسکتا ہے بشرط ادائیگی حقوق کی صلاحیت اور قدرت رکھتاہو ....
♦اگر تعدد کے شرایط نہ رکھتاہو تو پھر ایک پر اکتفاء کرے ۔

3⃣ *میراث* :

♦اولاد ، 
♦ماں , 
♦باپ ، 
♦بیوی ، 
♦کلالہ کے حصے بیان ہوئے؛ اس قید کیساتھ کہ پہلے وصیت ادا کردی جائے ۔

4⃣ *محرم عورتیں*:

♦مائیں ، 
♦بیٹیاں ،
♦ بہنیں ، 
♦پھوپھیاں ، 
♦خالائیں ، 
♦بھتیجیاں ، 
♦بھانجیاں ، 
♦رضاعی مائیں ، 
♦رضاعی بہنیں ، 
♦ساس ، 
♦سوتیلی بیٹیاں ، 
♦بہویں ۔


✍تفصیل کےلئے تفاسیر کی طرف رجوع کریں ۔
📕تفسیرنمونہ آیت ا۔۔۔ ناصر مکارم شیرازی ترجمہ اردو محسن ملت مرحوم صفدر حسین نجفی 
📕تفسیر الکوثر علامہ الشیخ محسن علی نجفی 

🌹🤲🏻 *التماس دعا*🤲🏻🌹

Comments

Popular posts from this blog

Imam Hasan Askari as.

Hazrat Fatima Zehra sa.

Ghadeer kya hai