Quran Kya hai.?

              قرآن کیا ہے.؟ 

قرآن کیا ہے.؟ 
قائدالغرالمحجلین،والی المومنین،سیدالوصیین خیر الوصیین ،یعسوبالدین، ابوالریحانتین باب للہ، اسداللہ امیر المومنین فاتحہ غذوات اسلام علیہ السلام کاارشاد گرامی قرآن مجید فرقان حمید کے بارے میں فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ نے مبعوث رسالت کی بعد اس پر کتاب کونازل کیا* 

1جس کی قندیل بوجھ نہیں سکتی
2جس کےچراغ کولو تہم نہیں پڑسکتی
3ایسا سمندر ہے جسکی سا حل مل نہیں سکتی
4ایساراستہ ہے جس پر جلنے والے بھٹک نہیں سکتا
5ایسی شعاع جس کی نور تاریک نہیں ہو سکتی
6ایسا حق وباطل کا امتیاز جس کاابر ہان کمزور نہیں ہو سکتا
7ایسی وضاحت جس کے ارکان منہدم نہیں ہو سکتے 
8ایس شفا جس میں بیماری کو یہ خوف نہیں
9ایسی عزت جس کے انصار پیسا نہیں ہو سکتے
10ایسا حق جس کےاعوان بے یارومد گار نہیں چھوڑاجا سکتے ہیں
11قران ایمان کا معدن ،علم کا چشمہ، عدالت کاباغ،اسلام کا سنگ بنیاد،حق کی وادی اور ہموار میدان
12قران وہ سمندر ہے جسے پانی نکالنے والا ختم نہیں کر سکتے ہیں
13قران وہ چشمہ ہے پینے والے خشک نہیں کر سکتے ہیں
24وہ گھاٹ ہے جس پروار کر نے والے وار نہیں کر سکتے ہیں
15وہ منزل ہے جس کی راہ پر چلنے والے مسافر بھٹک نہیں ہو سکتے ہیں
16قران وہ نشان منزل ہے جو راہ گیر وں کی نظروں سے اوچھل نہیں ہو سکتا
17قران وہ ٹیلہ ہے جسکا تصور کرنے والے اگئے نہیں جا سکتے ہیں
18پروردگار نے قرآن کو علماء کی سیراب کا زریعہ،فقہاکےدلوں کابہار،صلحاء کے راستوں کے لیےشاھراں قراردیاہے
19قران وہ دواء ہے جس کے بعد کوئی مرض نہیں ہو سکتا
20قران وہ نور ہے جس کے بعد کسی ظلمت کا امکان نہیں ہے
21قران وہ ریسمان جس کے حلقے مستحکم ہے
22قران وہ پناں گاہ جس کی بلندی محفوظ ہے
23قران چاھنے والوں کے عزت،داخل ہو نے والوں کے لیے سلامتی،اقتداء کر نے والوں کے لیے ہدایت،نسبت حاصل کرنے والوں کے لیے حجت،بونےوالوں کے برہان،مناظرہ کر نے والوں کے لیے شاھد ،بحث کر نے والوں کے لیے کا میابی کا زریعہ 
24قران عمل کرنے والوں کے لیے بہترین سواری
25حقیقت شناسوں کے لئے بہترین نشانی
26فکر کرنے والوں کے لئے علم 
27روایت کرنے والوں کے لئے حدیث
28قضاوت کر نے والوں کے لئے قطعی حکم)

Comments

Popular posts from this blog

Imam Hasan Askari as.

Hazrat Fatima Zehra sa.

Ghadeer kya hai