Kaun Afzal
👥 *ایک دلچسپ گفتگو!!!*
👑 *مولا علیؑ اُن سب سے افضل ہیں: آسان دلیل:*
👈ایک مفتی ہمیشہ کہا کرتا تھا کہ ابوبکر ، عمر اور عثمان، تینوں خلیفہ مولا علی علیہ السلام سے افضل ہیں۔
📣 ایک دن ایک خاتون نے مفتی سے سوال کیا: "مفتی صاحب ! کیا حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان اپنی نمازوں میں محمد وآل محمد پر درود بھیجتے تھے؟؟"
👳🏾♂️ مفتی صاحب نے کہا: "ہاں ، تینوں کے تینوں خلفاء اپنی نمازوں میں محمد و آل محمد پر درود بھیجتے تھے۔"
🧕🏻 خاتون نے کہا: "کیا نماز میں آل محمد پر درود بھیجنا واجب ہے؟"
👳🏾♂️ مفتی نے کہا: "ہاں بالکل واجب ہے"
🧕🏻 خاتون نے دوبارا سوال کیا: "کیا آل محمد پر درود بھیجے بغیر نماز قبول ہوجاتی ہے؟"
👳🏾♂️ مفتی صاحب نے کہا: "نہیں ، بالکل بھی قبول نہیں ہوتی، آل محمدؐ پر درود پڑھنا ضروری ہے"
🧕🏻خاتون نے پھر سوال کیا: "کیا مولا علی،ؑ فاطمہؑ حسنؑ اور حسینؑ [ علیہم السلام] اپنی نمازوں میں حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان پر درود بھیجتے تھے؟"
👳🏾♂️ مفتی صاحب نے جواب دیا: "نہیں"
🧕🏻 خاتون نے کہا: "کیا نماز میں حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان پر درود بھیجنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے؟"
👳🏾♂️ مفتی صاحب نے کہا : "ہاں باطل ہوجاتی ہے۔"
🧕🏻 خاتون نے کہا: "مفتی صاحب آپ کا بہت شکریہ ، آپ نے مسئلہ حل کردیا۔
جن کا نماز میں ذکر کرنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے وہ کیسے افضل ہیں اُن سے کہ جن کا ذکر کئے بغیر نماز قبول ہی نہیں ہوتی؟"
⬅️ *ہم سے telegram پر جڑنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:*
Tulsipur Shia Azadari
https://t.me/AzadariT
⬅️ اسلامی مضامین کے لے اس لنک پر کلک کیجیے۔
https://abbasorg5.blogspot.com/?m=1
🌹 *_اللہم صل علیٰ محمد و آل محمد وعجل فرجہم۔_* 🌹
Comments
Post a Comment