Posts

Showing posts from March, 2021

حضرت امام موسی کاظم ‏ ‏علیہ ‏اسلام ‏

Image
حضرت امام موسی کاظم کی مختصر زندگی مبارک قسط نمبر 1️⃣ اسم گرامی : موسیٰ( علیه السلام ) لقب : کاظم کنیت : ابو الحسن والد کانام :امام جعفر صادق ( علیه السلام ) والدہ کا نام : حمیده اندلسی ( اسپین کی رھنے والی تھیں) تاریخ ولادت : ۷/ صفر ۱۲۸ھء جائے ولادت : مدینہ منورہ مدت امامت : ۳۵ / سال عمر مبارک : ۵۵/ سال تاریخ شھادت : ۲۵/ رجب شھادت کی وجہ : ھارون رشید نے آپ کو زھر دے کر شھید کر دیا روضہ اقدس : عراق ( کاظمین ) اولاد کی تعداد : ۱۹/ بیٹے اور ۱۸ /بیٹیاں بیٹوں کے نام : (۱) علی (۲) ابراھیم (۳) عباس(۴) قاسم (۵) اسماعیل (۶) جعفر (۷) ھارون (۸) حسن (۹) احمد (۱۰) محمد (۱۱) حمزہ (۱۲) عبد اللہ (۱۳) اسحاق(۱۴) عبید اللہ (۱۵) زید (۱۶) حسن (۱۷) فضل (۱۸) حسین (۱۹) سلیمان بیٹیوں کے نام : (۱) فاطمہ کبریٰ (۲) لبابہ (۳) فاطمہ صغریٰ (۴) رقیہ (۵) حکیمہ (۶) ام ابیھا (۷) رقیہ صغریٰ (۸) ام جعفر (۹) لبابہ (۱۰) زینب (۱۱) خدیجہ (۱۲) علیا (۱۳)آمنہ (۱۴) حسنہ (۱۵) بریھہ (۱۶) عائشہ (۱۷) ام سلمہ (۱۸) میمونہ  حضرت امام کاظم علیہ السلام کی امامت کے زمانے میں متعدد غاصب خلفاء نے خلافت کی: منصود دوانیقی: 136 ہجر